• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

سفاک بن گویر کی فلسطینی رہنما مروان البرغوثی کو جیل میں قتل کی دھمکی

ملاقات کے دوران جابر بن گویر نے البرغوثی سے کہا کہ جو بھی صہیونی آبادکاروں کی جارحیت کے خلاف کارروائیاں کرے گا ،اس کا انجام موت ہوگا۔

ہفتہ 16-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سفاک بن گویر کی فلسطینی رہنما مروان البرغوثی کو جیل میں قتل کی دھمکی
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کے صہیونی انتہاءپسند ظالم وزیر سکیورٹی ایتمار بن گویر نے اسیر فلسطینی رہنما مروان البرغوثی کو قید میں قتل کی دھمکی دی ہے۔ غاصب عبرانی روزنامہ یسرائیل ہیوم کے مطابق سفاک بن گویر نے بدنام زمانہ غانوت قید خانے میں البرغوثی سے ملاقات کی، جہاں قابض ریاست اپنے قیدی رہنماؤں کو رکھتی ہے۔ ملاقات کے دوران جابر بن گویر نے البرغوثی سے کہا کہ جو بھی صہیونی آبادکاروں کی جارحیت کے خلاف کارروائیاں کرے گا ،اس کا انجام موت ہوگا۔

مروان البرغوثی کے اہل خانہ نے ان کے چہرے کے بدل جانے، شدید تھکن اور بھوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور انہیں خدشہ ہے کہ درندہ صفت بن گویر کے فیصلے کے تحت البرغوثی کو قید خانے میں قتل کیا جا سکتا ہے۔

ایک ویڈیو میں غاصب صہیونی وزیر بن گویر کو البرغوثی کو دھمکی دیتے ہوئے دیکھا گیا کہ جو بھی قابض اسرائیل کی عوام کے خلاف مہمات میں ملوث ہوگا اسے مٹا دیا جائے گا اور یہ کہ آپ کے بچے اور خواتین کو قتل کرنے والے لوگوں کا انجام تباہی ہے یہ تاریخ میں ہمیشہ ایسا ہی رہا ہے۔” اس موقع پر انتہاءپسند سفاک و ظالم صہیونی وزیر بن گویر کے ساتھ قیدی خانے کا جابر افسر کوبی یعقوبی بھی موجود تھا جسے بن گویر نے خود مقرر کیا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینیفلسطینی رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.