• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان شہید

پیر 12-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-tank11 قابض اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان مہدی سعید ابو عباس شہید ہوگیا- سترہ سالہ مہدی سعید ابو عباس 6 ماہ قبل اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں زخمی ہوا تھا- یہ جھڑپیں یہودی آبادکاروں کے صافا کے علاقے میں فلسطینیوں پر ہلہ بولنے کی وجہ سے شروع ہوئی تھیں- یہودی آبادکاروں کی حفاظت میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر گولیاں چلائیں جس سے مہدی سعید شدید زخمی ہوگئے تھے- 6 ماہ تک ان کا علاج جاری رہا- بالآخر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.