• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 13 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر قبضے کا صہیونی منصوبہ داخلی اختلافات کا شکار

ظالم فوجی کمان کو اگلے دو ہفتوں میں ریزرو فوجیوں کو بلانے کے وقت اور تعداد کا فیصلہ کرنا ہے مگر فوراً بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی کا امکان کم ہے۔

بدھ 13-08-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ پر قبضے کا صہیونی منصوبہ داخلی اختلافات کا شکار
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی اخبار کے مطابق قابض جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری کے باوجود غاصب فوجی و سیاسی رہنماؤں میں شدید اختلافات اور عملی مشکلات اس کے نفاذ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت نے لکھا کہ ظالم فوجی کمان کو اگلے دو ہفتوں میں ریزرو فوجیوں کو بلانے کے وقت اور تعداد کا فیصلہ کرنا ہے مگر فوراً بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی کا امکان کم ہے۔ تاخیر کی بڑی وجہ ریزرو فوجیوں کی تھکن اور گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ان پر اضافی دباؤ بتایا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں انسانی وسائل کی کمی، بین الاقوامی دباؤ، فوجی سازوسامان کی فنی کمزوریاں اور اسلحے کی کمی کو بڑے چیلنجز قرار دیا گیا ہے ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ قابض اسرائیل کو اپنے قیدی فوجیوں کے ٹھکانوں کا علم نہیں جس سے کارروائی مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

مزید برآں ریزرو فوجیوں میں کمانڈروں کے وعدوں پر بداعتمادی بڑھ رہی ہے کیونکہ پہلے وعدہ کیا گیا تھا کہ ان کی سروس ڈھائی ماہ سے زیادہ نہیں ہوگی مگر یہ وعدہ بارہا ٹوٹا۔

قابض صیہونی حکومت نے منصوبے کی رفتار اور تفصیلات فوج پر چھوڑ دی ہیں جبکہ درندہ صفت فوج قبضے کے بجائے محاصرے کی حکمتِ عملی کو ترجیح دیتی ہے۔ ممکنہ طور پر یہ منصوبہ اکتوبر سے غزہ شہر کے محاصرے سے شروع ہوگا اور بعد میں شہری علاقوں اور سرنگوں پر حملے کیے جائیں گے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمصیہونیصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.