• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

میڈونا کی پوپ فرانسس سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل

امریکی گلوکارہ میڈونا نےسوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پوپ غزہ جا کر بچوں کو بچانے کے لیے انسانی ہمدردی کے دروازے کھلوانے کی کوشش کریں۔

منگل 12-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
میڈونا کی پوپ فرانسس سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل
0
SHARES
16
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی گلوکارہ میڈونا نےسوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پوپ غزہ جا کر بچوں کو بچانے کے لیے انسانی ہمدردی کے دروازے کھلوانے کی کوشش کریں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی، غزہ کے بچے سب کے بچے ہیں اور انہیں بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی ہالی وڈ شخصیات قابض صہیونی سفاک و ظالم حکومت کی جانب سے غزہ میں جاری ظلم وبربریت کے خلاف آواز اٹھا چکی ہیں۔

Tags: پوپصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.