• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

پاکستان کا مطالبہ: فلسطینیوں کی اذیت ختم کرنے کیلئے سلامتی کونسل فوری اقدام کرے

پاکستانی مندوب نے کہا کہ قابض اسرائیل کی فلسطینیوں پر مسلط کی گئی نسل کش جنگ میں غزہ کے عام شہریوں کو تباہ کن صورتحال کاسامنا ہے۔

بدھ 06-08-2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
پاکستانی سفیر کی ایران پر اسرائیل کے بلا جواز حملوں کی مذمت
0
SHARES
10
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرق وسطیٰ سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ معصوم ونہتے فلسطینی سفاک صہیونی جارحیت کا سامنا کررہے ہیں جسے ختم کرنے کے لیےسلامتی کونسل فل فور اقدام کرے۔

پاکستانی مندوب نے کہا کہ قابض اسرائیل کی فلسطینیوں پر مسلط کی گئی نسل کش جنگ میں غزہ کے عام شہریوں کو تباہ کن صورتحال کاسامنا ہے۔ عاصم افتخار نے مزید کہا کہ ظالم صہیونی فوج کی درندگی ، قحط کی پالیسی اور غزہ کےجابرانہ محاصرےکو کسی صورت درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات نہ صرف اخلاقی طور پر قابلِ مذمت ہیں بلکہ بین الاقوامی قانون بشمول جنیوا کنونشنز کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں اور بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے جاری کردہ پابند احکامات کی کھلی خلاف ورزی کے مترادف ہیں۔

Tags: پاکستانسلامتی کونسلصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.