• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 13 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمن کا نیا میزائل حملہ، سفاک ریاست میں ہائی الرٹ جاری

صہیونی میڈیا ذرائع نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یمن سے ایک بیلسٹک میزئل داغا گیا ہے۔

منگل 05-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
انصاراللہ: یمن پر صہیونی حملے کا تباہ کن جواب دیں گے
0
SHARES
24
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمنی فوج نے ایک بار پھر قابض اسرائیل پر میزائل حملہ کیا ہےجس کے بعد مقبوضہ فلسطین کے ساحلی شہر اشدود میں خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔

صہیونی میڈیا ذرائع نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یمن سے ایک بیلسٹک میزئل داغا گیا ہے۔

الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اشدود کے مشرقی علاقوں میں اچانک میزائل حملے کے بعد شہریوں کو پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

سفاک و ظالم فوج نے ابتدائی طور پر نقصان کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہےتاہم حملے کے نتیجے میں معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ درندہ صفت صہیونی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری حملوں کے بعد یمن کی مسلح افواج نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر غاصب ریاست پر میزائل حملے شروع کر رکھے ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں صہیونی معیشت کو شدید دھچکا پہنچا ہے اور تجارتی سرگرمیاں مفلوج ہو کر رہ گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستصیہونی فوجغزہفلسطینفلسطینییمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.