• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ: ایک دن میں سفاکانہ حملوں سے تراسی شہید، پانچ سو چون زخمی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیل کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں تراسی فلسطینی شہید اور پانچ سو چون شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ہفتہ 02-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نصیرات: صہیونی بمباری سے پندرہ فلسطینی شہید، متعدد زخمی
0
SHARES
16
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیل کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں تراسی فلسطینی شہید اور پانچ سو چون شدید زخمی ہوئے ہیں۔

جاری کردہ بیان کے مطابق ان تازہ شہادتوں کے بعد اٹھارہ مارچ 2025 سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد نو ہزار ایک سو تراسٹھ اور زخمیوں کی تعداد پینتیس ہزار چھ سو دو ہو گئی ہے۔ وزارت نے یہ بھی بتایا کہ صرف گزشتہ چند مہینوں میں اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے کوشاں تیرہ سو تراسی محنت کش فلسطینی شہید اور نو ہزار دو سو اٹھارہ زخمی ہو چکے ہیں۔

ساتھ اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی اس جنگ میں اب تک کل ساٹھ ہزار تین سو تیس فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سینتالیس ہزار چھ سو تینتالیس زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت نے مزید کہا کہ اب بھی کئی لاشیں عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں اور درجنوں زخمی سڑکوں پر موجود ہیں کیونکہ قابض اسرائیلی بمباری کے باعث ایمبولینس اور سول ڈیفنس کے اہلکار ان تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔

Tags: اسرائیلشہیدصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.