(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حمایتی ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ساتھ اکتوبر کے بعدسے سب سے بڑا تعلیمی کریک ڈاؤن جاری، امریکی جامعات علم و آگہی اور نوآبادیاتی مخالف تحریکوں کو دبانے کا ایک اہم ذریعہ بن چکی ہیں۔ جس طرح باہر مزاحمت کرنے والے دانشوروں کو قتل کیا جاتا ہے ویسے ہی اندرونِ ملک طاقت کے خلاف آواز اٹھانے والے طلبہ اور اساتذہ کی آوازیں دبائی جارہی ہیں۔