(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب عبرانی اخبار معاریو کے ایک سروے کے مطابق 66 فیصد صیہونیوں نے قابض سفاک و ظالم ریاست کے مستقبل سے امید چھوڑ دی ہے اور تقریباً چالیس فیصد صہیونی قابض اسرائیل میں اپنے مستقبل کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں اور زندگی گزارنے کے لحظ سے موجودہ حالت کو بدترین تصور کرتے ہیں۔