• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

انصاراللہ : عرب خاموشی نے صہیونی مظالم کو وسعت دی

صیہونی حکومت سے روابط رکھتی ہیں اور بعض صورتوں میں فلسطینی قوم کے مخالف قابض ریاست کی آلہ کار بنی ہوئی ہیں۔

جمعہ 25-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
یمن کا اعلان: بحیرہ احمر صہیونی ریاست کے لیے بند، فلسطینیوں کی حمایت جاری
0
SHARES
11
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمنی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ دنیا میں ستاون مسلم ریاستوں کے ہوتے ہوئے بھی صرف چند ہی مسلم ممالک اور گروہ ایسے ہیں جنہوں نے فلسطینی قوم کی حمایت میں واضح اور ٹھوس مؤقف اختیار کیا۔

عرب حکومتیں نہ صرف خاموش ہیں بلکہ ظالم و سفاک صیہونی حکومت سے روابط رکھتی ہیں اور بعض صورتوں میں فلسطینی قوم کے مخالف قابض ریاست کی آلہ کار بنی ہوئی ہیں۔عرب ریاستوں کا رویہ انسانی فطرت اور اخلاقیات سے انحراف ہے۔

صیہونی ریاست کے جرائم پر خاموشی اور امریکہ کی ان مظالم میں شراکت نے دنیا بھر میں جرائم اور ناانصافی کے پھیلاؤ کی راہ ہموار کی ہے۔

عالمی صہیونیت امریکہ اور غاصب ظالم ریاست کو دو بنیادی ستون کے طور پر استعمال کرتے ہوئے انسانیت پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا اولین ہدف عرب اقوام کو زیر کرنا اور اس کے بعد دیگر مسلم ریاستوں کو مغلوب کرنا ہے۔

Tags: انصاراللہصہیونی فوجصیہونی ریاستعربغزہفلسطینیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.