• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حماس کا مطالبہ: عرب و اسلامی ممالک تل ابیب سے تعلقات ختم کریں

اس تناظر میں حماس نے تمام عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض ریاست کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کریں

بدھ 23-07-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے 590 روز: 48 گھنٹوں میں 200 سے زائد شہید
0
SHARES
116
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس نے کہا ہے کہ بعض عرب و اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی، مظلوم فلسطینی عوام کی امیدوں کو مایوسی میں بدل رہی ہے اور جنگی مجرم نیتن یاہو کو فاقہ کشی پر مبنی نسل کشی کی پالیسی جاری رکھنے کی ترغیب دے رہی ہے۔

اس تناظر میں حماس نے تمام عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض ریاست کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کریں صہیونی سفیروں کو ملک بدر کریں اور ہرغاصب حکومت کت ساتھ ہر قسم کے تعلقات کی بحالی اور معمول پر لانے (نارملائزیشن) کے عمل کو فوری طور پر بند کریں۔

Tags: حماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.