• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 8 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ: قابض فوج کا کیتھولک چرچ پر حملہ، پادری زخمی

صہیونی حملے کے وقت چرچ میں صہیونی حکومت کی غزہ میں جاری نسل کشی کے خاتمے اور خطے میں امن وامان کے لیے دعا کی جارہی تھی۔

جمعہ 18-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: قابض فوج کا کیتھولک چرچ پر حملہ، پادری زخمی
0
SHARES
10
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں لاطینی آرکیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں ہولی فیملی چرچ کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث دو افراد جاہ بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ال اہلی عرب اسپتال کے قائم مقام ڈائریکٹر کےمطابق ہولی چرچ پر قابض صہیونی فوج کی طرف سے کیے گئے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں ایک معذور بچہ، دو خواتین اور ایک بزرگ شہری شامل ہیں جبکہ دو افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

عینی شاہد نے بتایا کہ قابض فوجی ٹینکوں کی طرف سےچرچ پر شدید شیلنگ کی گئی۔

صہیونی حملے کے وقت چرچ میں صہیونی حکومت کی غزہ میں جاری نسل کشی کے خاتمے اور خطے میں امن وامان کے لیے دعا کی جارہی تھی۔

غاصب جابر صہیونی فوج کا نشانہ بننے والے اس چرچ میں اُن مسیحیوں اور مسلمانوں نے پناہ لے رکھی تھی جو قابض فوج کے حملوں میں گھروں سے محروم ہوگئے تھے۔

Tags: چرچصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.