• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب کی مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کے مطالبے کی مذمت

صہیونی حکام کو عالمی قراردادوں کا پابند بنانے کی ضرورت ہے سعودی عرب اپنے فلسطینی بھائیوں کے حقوق کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

جمعرات 03-07-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب کی مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کے مطالبے کی مذمت
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سعودی وزارت ِخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارے پر قابض صہیونی خود مختاری کے نفاذ کا مطالبہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔ بیان میں سعودی وزیرِخارجہ نے مزید کہا کے فلسطینی علاقوں میں صہیونی آبادکاری کو وسعت دینےکی ہر کوشش کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ صہیونی حکام کو عالمی قراردادوں کا پابند بنانے کی ضرورت ہے سعودی عرب اپنے فلسطینی بھائیوں کے حقوق کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب 1967ء کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی القدس ہو۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ نے اس مؤقف کو مملکت کا مستقل اور غیر متزلزل اصول قرار دیا ہے۔

Tags: سعودی عربصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.