• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

نیدرلینڈز کے عوام کا غزہ کے شہید بچوں کے حق میں منفرد احتجاج

نیدرلینڈز کے شہر المیرے کے ٹاؤن اسکوائر میں غزہ میں جاری قابض اسرائیلی مظالم کے خلاف اور غزہ کے بچوں حق میں لوگوں نےبچوں کے ہزاروں جوتے سڑک پر رکھ کر منفرد احتجاج کیا۔

پیر 30-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نیدرلینڈز کے عوام کا غزہ کے شہید بچوں کے حق میں منفرد احتجاج
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی مظالم کے خلاف اور غزہ کے شہید بچوں کی یاد میں نیدرلینڈز میں ہزاروں جوتے رکھ کر منفرد احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ 

نیدرلینڈز کے شہر المیرے کے ٹاؤن اسکوائر میں غزہ میں جاری قابض اسرائیلی مظالم کے خلاف اور غزہ کے بچوں حق میں لوگوں نےبچوں کے ہزاروں جوتے سڑک پر رکھ کر منفرد احتجاج کیا۔

نیدرلینڈز میں گزشتہ سال بھی لوگوں نے غزہ کے بچوں کے حق میں اس طرح کے مظاہرے کیے تھے اور ایسے ہی ایک مظاہرے میں مقامی تنظیم نے ڈچ شہر روٹرڈیم کے مرکزی چوک پر بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر عالمی بے حسی کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی تھی۔

نیدرلینڈز کے عوام کا غزہ کے شہید بچوں کے حق میں منفرد احتجاج

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایک رپورٹ کے مطابق غزہ میں اکتوبر 2023 سے جاری قابض اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار بچے شہید یا  زخمی ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ میں جاری قابض اسرائیلی حملوں میں اب تک 56 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ سے زائد لوگ زخمی ہیں جب کہ اس وقت غزہ میں خوراک کی شدید قلت ہے۔

Tags: بچوںصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطیننیدرلینڈز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.