• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عالمی میڈیا: صہیونی دفاعی نظام ایرانی حملے روکنے میں ناکام

عالمی ذرائع نے ایرانی میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں صہیونی دفاعی نظام کی ناکامی کو اسرائیل اور امریکہ کے لئے شرمناک قرار دیا ہے۔

ہفتہ 21-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
تل ابیب میں سینکڑوں صیہونی بے گھر ہو گئے
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)گذشتہ ایک ہفتے سے عالمی ذرائع ابلاغ میں تل ابیب اور دوسرے شہروں میں صہیونی تنصیبات پر ایرانی حملوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ امریکی حمایت کے تحت کئی تہوں پر مشتمل صہیونی دفاعی نظام کی اس ناکامی پر عالمیمبصرین حیران ہیں۔

جرمن اخبار ڈوئچہ ویلی نے کہا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسیوں کی اطلاعات کے مطابق ایران کے پاس میزائل کا وسیع ذخیرہ موجود ہے جوکہ مشرق وسطی میں بلیسٹک میزائلوں کے بڑے ذخائر میں سے ایک ہے۔ شواہد سے ثابت ہوا ہے کہ ایران نے موقع پر ان میزائلوں کا بھرپور استعمال کیا ہے۔ اکتوبر 2024 سے اب تک ایران نے اسرائیل کے خلاف بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد
استعمال کی ہے۔

عالمی ذرائع نے ایرانی میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں صہیونی دفاعی نظام کی ناکامی کو اسرائیل اور امریکہ کے لئے شرمناک قرار دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیایرانصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.