• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اقوام متحدہ نے قابض ریاست کو مسلسل دوسرے سال بلیک لسٹ کر دیا

فلسطینی علاقوں میں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں سب سے زیادہ ہوئیں اور صہیونی افواج نے غزہ میں ہر اس جگہ کو نشانہ بنایا جہاں بچے موجود تھے۔

جمعہ 20-06-2025
in Uncategorized, بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: صرف 2 روز میں  45 فلسطینی بچے شہید، یونیسف
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ نے غاصب ریاست کو مسلسل دوسرے سال بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی "بلیک لسٹ” میں شامل کر لیا ہے۔

غزہ پر قابض صہیونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ تقریباً بیس ماہ سے جاری ہے جس میں فلسطینیوں کی نسل کشی سمیت بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں شامل ہیں۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی علاقوں میں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں سب سے زیادہ ہوئیں اور صہیونی افواج نے غزہ میں ہر اس جگہ کو نشانہ بنایا جہاں بچے موجود تھے۔

رپورٹ میں غزہ میں بارہ سو اُنسٹھ فلسطینی بچوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی جبکہ فلسطینی حکام کے مطابق شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہزار چار سو ستر ہے۔

رپورٹ کے مطابق، لبنان میں بھی صہیونی فوجی کارروائیوں میں پانچ سو سے زائد بچے شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

Tags: صہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.