• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام حملہ: ایک فوجی ہلاک اور تین ٹینک تباہ

میدان جنگ سے لوٹنے والے مجاہدین نے تصدیق کی ہے کہ ٹینکوں کے پرخچے ادھر ادھر بکھر گئے تھے، جس سے تباہی کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے

جمعہ 20-06-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: القسام بریگیڈز کی کارروائیاں جاری، دو صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جاں نثار مجاہدین نے غزہ شہر اور شمالی علاقے جبالیہ میں اپنی کارروائیوں کے دوران ایک قابض اسرائیلی فوجی کو سنائیپر حملے میں ہلاک کر دیا اور تین "میرکافا” ٹینکوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

یہ اعلان القسام بریگیڈز نے اپنے ٹیلیگرام چینل کے ذریعے کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ہمارے مجاہدین نے چھ جون کو غزہ شہر کے مشرقی علاقے الشجاعیہ میں شارع المنطار کے مشرق میں ایک صہیونی فوجی کو سنائیپر سے نشانہ بنایا جس سے قابض فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

القسام بریگیڈز نے ایک دوسرے بیان میں مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پندرہ جون کو ہمارے مجاہدین نے دشمن کے تین میرکافا ٹینکوں کو انتہائی طاقتور دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی جبالیا کے مشرقی علاقے میں کی گئی جہاں دشمن کی گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ میدان جنگ سے لوٹنے والے مجاہدین نے تصدیق کی ہے کہ ٹینکوں کے پرخچے ادھر ادھر بکھر گئے تھے، جس سے تباہی کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

القسام بریگیڈز کی یہ کارروائیاں قابض اسرائیل کی وحشیانہ نسل کشی اور درندگی کا مؤثر جواب ہیں، جو 2023 کے بعد سے غزہ پر قیامت ڈھا رہا ہے۔ مزاحمتی قوتوں کا یہ پیغام ہے کہ ظلم کے ہر وار کا جواب جرأت اور استقلال سے دیا جائے گا اور مظلوم فلسطینی عوام کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.