• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عالمی برادری اور اقوام متحدہ ایران پر قابض اسرائیلی جارحیت کو فوری روکیں، وزارت خارجہ

اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں

جمعرات 19-06-2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
عالمی برادری اور اقوام متحدہ ایران پر قابض اسرائیلی جارحیت کو فوری روکیں، وزارت خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قابض اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ شفقت محمود نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور ان اشتعال انگیز اقدامات کی پرزور مذمت کرتا ہے جو پورے خطے اور اس سے باہر کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ایران کو اقوام متحدہ کےآرٹیکل51کے دفاع کامکمل حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں، عالمی برادری اور اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت کوفوری روکیں اور عالمی برادری اسرائیل کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

Tags: اقوام متحدہایرانپاکستانصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.