• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ: بم دھماکے میں صہیونی فوجی ہلاک

پیر کے دن ایک قابض فوجی کی میت ہسپتال منتقل کی گئی جس کی ہلاکت فلسطینی مزاحمت کاروں کے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ہوئی۔

منگل 17-06-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
غزہ: بم دھماکے میں صہیونی فوجی ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ذرائع نے ہسپتال کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ پیر کے دن ایک قابض فوجی کی میت ہسپتال منتقل کی گئی جس کی ہلاکت فلسطینی مزاحمت کاروں کے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ہوئی۔

غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپس قابض اسرائیل کی جارحیت کے خلاف "طوفان الاقصیٰ” کے عنوان سے اپنی دفاعی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسی تناظر میں حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ میں ایک منظم گھات لگا کر صہیونی فوجی دستے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی فوجی مارے گئے۔

امریکی حمایت یافتہ قابض صہیونی افواج ساتھ اکتوبر 2023ء سے غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہیں جس کے باعث اب تک ایک لاکھ چوراسی ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ ان میں بچوں اور خواتین کی ایک بڑی تعداد شامل ہےجبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستصیہونی فوجغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.