<h2 style="text-align: right;">(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)اقوامِ متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔</h2> <h2 style="text-align: right;">فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بھی کانفرنس منسوخی کی تصدیق کردی۔</h2> <h2 style="text-align: right;">یاد رہے کہ فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے اقوامِ متحدہ میں کانفرنس منعقد ہونی تھی۔</h2> <h2 style="text-align: right;">کانفرنس اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں رواں ماہ 17 سے 20 جون کو طے تھی۔</h2>