• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے کون سے اہم اہداف کو نشانہ بنایا؟

ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنے والی یہ عمارت کیریا کمپاؤنڈ کے نام سے پکاری جاتی ہے اور اس عمارت کو اسرائیل کا ’پینٹاگون‘ بھی قرار دیا جاتا ہے۔

ہفتہ 14-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, رپورٹس, عالمی خبریں, مزاحمت
0
ایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے کون سے اہم اہداف کو نشانہ بنایا؟
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)ایرانی سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کے 3 ایئربیسز کو نشانہ بنایا گیا جو ایران پر حملے کیلئے استعمال ہو رہے تھے۔

اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کا آپریشن ’وعدہ صادق سوم‘ جاری ہے۔

ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں نے تل ابیب میں اسرائیل کی وزارتِ قومی سلامتی کی عمارت کو نشانہ بنایا۔

ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنے والی یہ عمارت کیریا کمپاؤنڈ کے نام سے پکاری جاتی ہے اور اس عمارت کو اسرائیل کا ’پینٹاگون‘ بھی قرار دیا جاتا ہے۔

دوسری جانب لبنانی میڈیا کے مطابق ایرانی حملے میں کچھ میزائل صحرائے النقب میں بھی گرے جہاں اسرائیل کا مشہور دیمونا ایٹمی مرکز واقع ہے۔

ایرانی سینئر کمانڈر نے بتایا ہے کہ ایران پر حملے کےلیے استعمال ہونے والے 3 ایئر بیسز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ایران کی جانب سے جاری حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 21  زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیایرانصیہونی ریاستصیہونی فوجفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.