• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ایران پر اسرائیلی حملے غیرقانونی ہیں:امریکی سینیٹر

انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے جنگ بندی کے سب سے بڑے مذاکرات کار کو مار دیا اور امریکا کی سفارتکاری کو نیچا دکھایا ہے، ایسے میں امریکا کو اسرائیل کی ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا۔

ہفتہ 14-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ایران پر اسرائیلی حملے غیرقانونی ہیں:امریکی سینیٹر
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نےقابض اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتانیاہو کے ایران پر یکطرفہ حملے کو “غیرقانونی اور اشتعال انگیز” قرار دیتے ہوئےکہا کہ امریکا کو اسرائیل کی ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا، ایران کے نیو کلیئر پروگرام پر مذاکرات اتوار کو طے تھے، خود صدر ٹرمپ نے یہ مذاکرات نتیجہ خیز ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا تھا ، ایسے میں نیتن یاہو نے حملہ کر دیا اور سب کچھ برباد کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے جنگ بندی کے سب سے بڑے مذاکرات کار کو مار دیا اور امریکا کی سفارتکاری کو نیچا دکھایا ہے، ایسے میں امریکا کو اسرائیل کی ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا۔

امریکی سینیٹر نے کہا کہ نیتن یاہو نے ہزاروں شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا ہے ۔برنی سینڈرز نے غزہ میں بچوں کو بھوکا رکھنے کی اسرائیلی پالیسی کو جنیوا کنونشنز کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا، اور کہا کہ اب ایران پر حملہ کرکے نتانیاہو پورے خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Tags: ایرانصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.