• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

رام اللہ: صہیونی افواج کا دو کم عمر بچوں پر تشدد، متعدد افراد گرفتار

یہ واقعہ ایک بار پھر صہیونی افواج کے مظالم اور فلسطینی بچوں کے خلاف جاری تشدد کی ایک نئی مثال پیش کرتا ہے۔

جمعہ 13-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, فلسطین
0
رام اللہ: صہیونی افواج کا دو کم عمر بچوں پر تشدد، متعدد افراد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی قابض افواج نے رام اللہ کے شمال مغربی علاقے ابو ششیدم سے دو بچوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

ایک ویڈیو فوٹیج میں یہ منظر دیکھا گیا کہ چھ قابض صہیونی فوجی اہلکاروں پر مشتمل ایک یونٹ نوسالہ مصطفیٰ علاء قنداح کو اس کے گھر سے گرفتار کرتے ہوئے زبردستی زمین پر گرا دیتا ہے۔ اس کے بعد ایک اور قابض فوجی نے اسے ہاتھوں اور رائفل کے بٹ سے بے دردی سے مارا پیٹا اور نازیبا الفاظ استعمال کیے۔اس کے بعد مصطفیٰ کو گھر کے صحن سے باہر گھسیٹ کر فوجی گاڑی میں بٹھا کر گرفتار کر لیا گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسی علاقے میں ایک اور بچہ محمد جاد اللہ قنداح بھی صہیونی فوجی آپریشن کے دوران گرفتار ہوا، جب قابض فوج نے ابو شخیدم میں گیس کے گولے فائر کرتے ہوئے چھاپہ مارا۔

یہ واقعہ ایک بار پھر صہیونی افواج کے مظالم اور فلسطینی بچوں کے خلاف جاری تشدد کی ایک نئی مثال پیش کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلرام اللہصہیونی فوجفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.