• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عیدان الیگزینڈر کی رہائی مذاکرات کا نتیجہ ہے طاقت کا نہیں، حماس کا دوٹوک اعلان

حماس کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی بمباری یا عسکری دباؤ کے بغیر، سیاسی و انسانی بنیادوں پر ممکن ہوئی ہے۔

منگل 13-05-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
عیدان الیگزینڈر کی رہائی مذاکرات کا نتیجہ ہے طاقت کا نہیں، حماس کا دوٹوک اعلان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” نے کہا ہے کہ غزہ میں قید امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کی رہائی غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جارحیت یا فوجی دباؤ کا نہیں بلکہ مؤثر سفارتی رابطوں اور ثالثی کا نتیجہ ہے۔

منگل کے روز جاری بیان میں حماس نے واضح کیا کہ نیتن یاہو اپنی قوم کو گمراہ کر رہا ہے، کیونکہ وہ حملوں سے قیدیوں کی واپسی میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ قیدیوں کی رہائی اور جنگ بندی کا راستہ صرف بامقصد مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے سے ہی نکل سکتا ہے۔

عیدان الیگزینڈر کو حماس کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” نے پیر کی شام رہا کیا۔ بعدازاں جاری وضاحتی بیان میں بتایا گیا کہ رہائی امریکی ثالثی اور سفارتی کوششوں کا نتیجہ تھی، جس کا مقصد جنگ بندی، بارڈر کھولنا اور غزہ میں امداد کی فراہمی تھا۔

حماس نے زور دیا کہ یہ پیش رفت غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی بمباری یا عسکری دباؤ کے بغیر، سیاسی و انسانی بنیادوں پر ممکن ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیعیدان الیگزینڈرغزہفلسطینیمذاکراتیرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.