• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: مزید سات فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ پر دہشتگردی مزید تیز کر دی ہیں جس کا زیادہ تر نشانہ عام شہریوں کے گھر اور بے گھر افراد کے خیمے ہیں۔

منگل 15-04-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: مزید سات فلسطینی شہید
0
SHARES
14
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)طبی ذرائع کے مطابق، آج صبح سویرے سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں غزہ میں مزید سات فلسطینی شہید ہو گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق، خان یونس کے مغربی علاقے المواصی میں ایک خیمے کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں تین شہری شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔ شہداء کے نام یہ ہیں: محمد ابراہیم الطہراوی (رفح)، خلیل محمود حسونة، اور ممدوح عطیہ القاضی۔

اسی طرح بیت لاہیا میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی بمباری کے دوران حمدان خاندان کے خیمے کو نشانہ بنایا گیا جو کنعان گاؤں کے سامنے ایک میدان کے قریب تھا، جس میں دو شہری شہید ہوئے: ہيثم حمدان اور محمود حمدان۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے غزہ پر اپنی نسل کشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، اور وسیع پیمانے پر شدید بمباری کی جا رہی ہے، جس کا زیادہ تر نشانہ عام شہریوں کے گھر اور بے گھر افراد کے خیمے بنے۔ اس جارحیت کے نتیجے میں 400,000 سے زائد فلسطینیوں کو دوبارہ بے گھر کر دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیالمواصیبیت لاہیاشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.