• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح میں طبی عملے کا قتل عام: نیویارک ٹائمز نے صیہونی دعوے کا جھوٹ ثابت کردیا

ویڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں پر ہنگامی لائٹس روشن تھیں، اور وہ اپنی انسانی مدد کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے

ہفتہ 05-04-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
رفح میں طبی عملے کا قتل عام: نیویارک ٹائمز نے صیہونی دعوے کا جھوٹ ثابت کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جو ایک فلسطینی ایمبولینس اہلکار کے موبائل سے ملی، جو غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے حملے میں شہید ہوا۔ 23 مارچ کو غزہ کے جنوبی شہر رفح میں، اسرائیلی فوج نے فلسطینی ہلال احمر اور سول ڈیفنس کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا، جس میں 15 ریسکیو اہلکار شہید ہوئے۔

ویڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں پر ہنگامی لائٹس روشن تھیں، اور وہ اپنی انسانی مدد کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، جب انہیں جان بوجھ کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ ویڈیو اسرائیلی ریاست کے ان دعووں کو جھٹلاتی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ گاڑیاں مشکوک انداز میں بغیر لائٹس کے حرکت کر رہی تھیں۔

شہداء میں اقوام متحدہ کا ایک ملازم بھی شامل تھا۔ فلسطینی ہلال احمر نے اس واقعے کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے اور عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینینیویارک ٹائمز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.