• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

سلامتی کونسل غزہ پر صیہونی جارحیت روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرے: پاکستان

90 فیصد سے زائد غزہ کی آبادی بھوک کا شکار ہے اور اسرائیلی کارروائیوں کے باعث 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 896 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ہفتہ 22-03-2025
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سلامتی کونسل غزہ پر صیہونی جارحیت روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرے: پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی نسل کشی نہ رکی تو عالمی امن خطرے میں پڑ جائے گا۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے، سفیر اکرم نے اسرائیل کی تازہ بمباری، امدادی ناکہ بندی، اور مغربی کنارے میں فوجی حملوں کی مذمت کی۔ انہوں نے بتایا کہ 90 فیصد سے زائد غزہ کی آبادی بھوک کا شکار ہے اور اسرائیلی کارروائیوں کے باعث 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 896 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

پاکستان کا مطالبہ :

فوری جنگ بندی اور غزہ میں انسانی امداد کی بحالی

اسرائیلی افواج کا غزہ سے مکمل انخلا اور مغویوں کی رہائی

OIC اور عرب لیگ کے فلسطین استحکام منصوبے پر عمل درآمد

1967 کی سرحدوں کے مطابق ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام

سفیر اکرم نے سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ جون میں ہونے والی سعودی-فرانسیسی قیادت میں امن کانفرنس کے لیے راہ ہموار کرے اور اسرائیلی استثنیٰ کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔

Tags: اسرائیلیپاکستانصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.