• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

طولکرم: صیہونی فوج کی دہشتگردی جار، فلسطینی نوجوان شہید متعدد زخمی

صیہونی افواج کی فائرنگ سے شہید 24 سالہ نوجوان کی لاش کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو بھی طبی امداد دی جا رہی ہے

بدھ 29-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قلقیلیہ کے قریب فائرنگ، تین اسرائیلی ہلاک چھ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طوباس اور جنین پر نویں روز میں مسلسل جاری ہے، جس میں بنیادی ڈھانچے، سڑکوں اور گھروں کی تباہی شامل ہے۔

فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا کہ صیہونی افواج کی فائرنگ سے شہید 24 سالہ نوجوان کی لاش کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو بھی طبی امداد دی جا رہی ہے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

 مزید برآں، فلسطینی میڈیا کے مطابق، بدھ کی صبح جنین کے مشرقی محلے میں مزاحمت کاروں نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے ساتھ مسلح جھڑپیں کیں اور غاصب دشمن کو نقصان پہنچایا۔

طولکرم کیمپ میں، غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب، بلاونا محلے میں ایک گھر کو دھماکے سے اڑایا۔ بدھ کی صبح، فوج نے شمالی طولکرم میں شہید تامر فقہا کے گھر کو منہدم کر دیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق، غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج فلسطینیوں کی املاک کے خلاف تباہی اور تخریب کاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، خاص طور پر طولکرم کیمپ کے مختلف محلے جیسے کہ بلاونا، الوکالة، اور العیادہ صیہونی دشمن کے نشانوں کا مرکز ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیطولکرمفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.