• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح کراسنگ چند دنوں میں فلسطینیوں کےلیے کھول دی جائے گی، مصر کا اعلان

یورپی یونین کا ایک مشن فلسطینی حصے میں کراسنگ کی نگرانی کرے گا، جبکہ مصری حصہ مکمل طور پر مصر کا ہوگا۔

منگل 28-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
رفح کراسنگ چند دنوں میں فلسطینیوں کےلیے کھول دی جائے گی، مصر کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)مصر کے صحرائے سینا کے شمالی علاقے کے گورنر خالد مجاور، نے تصدیق کی کہ "رفح بارڈر کراسنگ کو چند دنوں میں کھولا جائے گا تاکہ فلسطینی زخمیوں اور مریضوں کا علاج مصر کے اسپتالوں میں کیا جا سکے۔”

انہوں نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ "مصر کے حصے میں کراسنگ 1000% تیار ہے، جبکہ غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی وحشیانہ بمباری سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے جیسے ہی یہ انفرا اسٹرکچر  تیار ہوجائے گا ، فلسطینیوں کی آمدورفت شروع ہوجائے گی۔خالد مجاور نے یہ بھی بتایا کہ "یورپی یونین کا ایک مشن فلسطینی حصے میں کراسنگ کی نگرانی کرے گا، جبکہ مصری حصہ مکمل طور پر مصر کا ہوگا۔”

دوسری طرف، مصر کے وزیر خارجہ، بدر عبد العاطی، نے اعلان کیا کہ "رفح بارڈر کراسنگ جلد ہی کھول دی جائے گی، جب فلسطینی جانب کی تیاری مکمل ہو گی اور یورپی نگران موجود ہوں گے۔”عبد العاطی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ "انسانی اور طبی امداد ابھی تک اچھے انداز میں پہنچ رہی ہے اور یہ روزانہ 600 ٹرکوں کی مقدار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ "مصر تیار ہے، مگر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے کراسنگ کے فلسطینی حصے کی کئی عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے، اور یورپی نگران وہاں موجود ہوں گے۔”

Tags: اسرائیلیرفحصیہونیغزہفلسطینیمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.