• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی کا نواں دن: فلسطینیوں کی گھروں میں واپسی صیہونی دشمن کی شکست

اسرائیل کی فوج نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں واپس جانے سے روک دیا تھا، تاہم بعد ازاں مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل ہو گیا اور پناہ گزینوں کو واپس جانے کی اجازت دے دی گئی۔

پیر 27-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی کا نواں دن: فلسطینیوں کی گھروں میں واپسی صیہونی دشمن کی شکست
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جنوبی غزہ سے شمالی غزہ جانے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے قافلے واپس آنا شروع ہو گیا، جو ایک واضح شکست ہے اس غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے جبر کے منصوبے کی، جسے پندرہ  ماہ سے زیادہ کی مسلسل جارحیت کے باوجود صیہونی دشمن نافذ کرنے میں ناکام رہا۔

آج غزہ میں صیہونی جارحیت  کے اختتام اور جنگ بندی  کا نواں دن ہے ، لاکھوں پناہ گزینوں نے غزہ کے جنوبی حصے اور شمالی حصے کو آپس میں جوڑنے والے ساحلی راستے "شارع الرشید” "محور نتساریم” جہاں سے صیہونی فوج کا مکمل انخلا ہوگیا ہے سے گزر کر اپنے گھروں کی جانب رواں دواں ہوئے یہ واپسی صبح سات بجے جنگ بندی کے معاہدے کی بنیاد پر ہوئی۔

یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ پناہ گزین ہفتہ کی صبح واپس آئیں گے، مگر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں واپس جانے سے روک دیا تھا، تاہم بعد ازاں مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل ہو گیا اور پناہ گزینوں کو واپس جانے کی اجازت دے دی گئی۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.