• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا کل چار صیہونی قیدیو کو رہا کرنے کا اعلان 

جنگ بندی کے معاہدے کے تحت، فلسطینی مزاحمت نے معاہدے کے نفاذ کے پہلے روز 3 صیہونی خواتین قیدیوں کو رہا کیا تھا، جس کے بدلے میں غیر قانونی صیہونی ریاست نے اپنی جیلوں سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔ ا

جمعہ 24-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کا کل چار صیہونی قیدیو کو رہا کرنے کا اعلان 
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ القسام کل بروز ہفتہ اپنی قید میں موجود 4 صیہونی خواتین فوجیوں کو رہا کرے گی۔

ابو عبیدہ نے ان خواتین کے نام بھی جاری کیے، جن میں کارینا اریئیف، دانییل جلبوع، نعمہ لیوی، اور لیری الباج شامل ہیں۔ یہ رہائی طوفان الاقصیٰ معاہدے کے تحت عمل میں آئے گی، جو غزہ میں 19 جنوری 2025 سے جاری جنگ بندی کے معاہدے کا حصہ ہے۔

دوسری جانب، غیر قانونی صیہونی ریاست کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے بیان دیا کہ "وسطاء کے ذریعے خواتین کی رہائی کی فہرست موصول ہوگئی ہے، اور صیہونی ریاست کی طرف سے جواب بعد میں دیا جائے گا۔”

جنگ بندی کے معاہدے کے تحت، فلسطینی مزاحمت نے معاہدے کے نفاذ کے پہلے روز 3 صیہونی خواتین قیدیوں کو رہا کیا تھا، جس کے بدلے میں غیر قانونی صیہونی ریاست نے اپنی جیلوں سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔

اسیران اور قیدیوں کے معاملات کی کمیٹی اور کلب اسیر کے مطابق، پہلی رہائی میں شامل فلسطینی قیدیوں میں 69 خواتین اور 21 بچے شامل تھے، جن میں 76 قیدیوں کا تعلق مغربی کنارے سے جبکہ 14 کا تعلق القدس سے تھا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.