• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جارحیت میں شہری دفاع کے 99 اہلکار شہید

اسرائیلی "فوج" نے ادارے کے 27 اہلکاروں کو حراست میں لیا ہے، جن میں شمالی غزہ میں ادارے کے زمہ دار بھی شامل ہیں

منگل 21-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کا مصر کی کوششوں کا مثبت جواب، غزہ کی انتظامیہ کی تشکیل کے لیے اقدامات کا خیر مقدم
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے شہری دفاع نے اعلان کیا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک اس کے 99 اہلکار شہید اور 319 زخمی ہو چکے ہیں۔

شہری دفاع کے ڈائریکٹر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیلی "فوج” نے ادارے کے 27 اہلکاروں کو حراست میں لیا ہے، جن میں شمالی غزہ میں ادارے کے زمہ دار بھی شامل ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے غزہ میں شہری دفاع کے 21 دفاتر اور مراکز میں سے 17 کو تباہ کر دیا، اور اس کے 85% گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر نقصان پہنچایا۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ شہری دفاع کی ٹیموں نے 500,000 سے زائد خطرے کی اطلاعات موصول کیں، جن میں سے 50,000 ایسی تھیں جن تک ان ٹیموں کا پہنچنا ممکن نہ ہو سکا۔

بیان کے مطابق، ادارے کی ٹیموں نے غزہ کی تمام صوبوں سے 38,000 سے زائد شہداء کی لاشیں نکالیں، جبکہ ان شہداء کی تعداد جو مکمل طور پر تباہ ہو چکی تھیں اور جن کے جسموں کا کوئی نشان نہ ملا، تقریباً 2400 تھی۔

اس کے علاوہ، بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں ان کی ٹیموں نے 42,000 افراد کو ان علاقوں سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی، جو ان کی زندگی کے لیے خطرے کا باعث بن رہے تھے۔

Tags: اسرائیلیشہری دفاعصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.