• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت: 24 گھنٹوں میں شہداء کی تعداد 47,035 تک پہنچ گئی۔

زخمی ہونے والوں کی تعداد 111,091 ہو گئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ متاثرہ مقامات پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

پیر 20-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 466 دن مکمل، شہداء کی تعداد 46,584 ہوگئی 
0
SHARES
0
VIEWS

( روزنامہ قدس- آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں کے خلاف دہشتگردی میں7 اکتوبر 2023 سے اب تک، شہید ہونے والوں کی تعداد 47,035 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

وزارت نے تصدیق کی کہ صیہونی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 111,091 ہو گئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ متاثرہ مقامات پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی افواج کی دہشتگردی میں مزید 122 افراد شہید ہوئے، جن میں سے 62 کی لاشیں نکالی گئیں، اور 341 افراد زخمی ہوئے۔ انہیں غزہ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

اتوار کی صبح 08:30 بجے (مقامی وقت) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان جنگ بندی معاہدہ نافذ ہوا۔ اس معاہدے نے 15 ماہ سے جاری مسلسل جارحیت کے خاتمے کی امید پیدا کی ہے، جس نے ہزاروں جانیں لیں، بڑی تعداد میں افراد کو زخمی اور لاپتہ کیا، اور غزہ کے وسیع علاقوں کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں بے شمار لوگ بے گھر ہو گئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.