• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج مایوس اور تھک چکی ہے، اسرائیلی میڈیا 

"ریزرو فورسز جو کہ غزہ کے علاقے میں داخل ہونے والی تھیں، وہ نہیں پہنچ پائیں" فوج اس وقت بیزاری اور مایوسی کا شکار ہے

اتوار 19-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج مایوس اور تھک چکی ہے، اسرائیلی میڈیا 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی میڈیا کے ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج غزہ میں جن حالات کا سامنا ہے وہ مایوس کن ہیں فوج کو آرام اور تربیت کی ضرورت ہے "فوج تھک چکی”۔

اسرائیلی نشریاتی ادارے کے فوجی امور کے تجزیہ کار نے جمعہ کو اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ "ریزرو فورسز جو کہ غزہ کے علاقے میں داخل ہونے والی تھیں، وہ نہیں پہنچ پائیں” فوج اس وقت بیزاری اور مایوسی کا شکار ہے اس وقت کسی فوج کو کسی مہم میں حصہ نہیں لینا چاہیے،۔

انھوں نے بتایا کہ "اس وقت پورے محاذ پر صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جیسے کہ مغربی کنارے اور شمال میں جو کچھ ہو رہا ہے، اور غزہ میں کیا پیش آ رہا ہے”۔

انہوں نے کہا کہ "واضح طور پر فوج تھک چکی ہے اور اسے آرام کی ضرورت ہے تاکہ وہ تربیت حاصل کر سکے”۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیصیہونیغزہفلسطینیمایوس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.