• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان کے چاقو سے حملے میں آبادکار زخمی، حملہ آور شہید

طولکرم، مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والا حملہ آور 19 سالہ فلسطینی نوجوان تھا جس کو موقع پر موجود ایک مسلح آبادکار نے فائرنگ کرکے شہید کردیا

ہفتہ 18-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کے چاقو سے حملے میں آبادکار زخمی، حملہ آور شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) آج ہفتہ کو صیہونی ریاست کے  میڈیا نے تل ابیب میں چاقو  کے حملے میں زخمی ہونے والے غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے حوالے سے خبر دی ہے۔ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجی ریڈیو نے بتایا کہ 30 سالہ شخص کو میکفی اسرائیل اسٹریٹ میں چھری کے حملے میں  زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ دیگر ذرائع نے اس حملے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی پولیس نے فوجی ریڈیو کے حوالے سے کہا کہ تل ابیب میں چھری کا حملہ "دہشت گردی کا واقعہ” تھا، اور بتایا کہ زخمی شخص کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ حملہ آور 19 سالہ فلسطینی تھا جو طولکرم، مغربی کنارے سے تعلق رکھتا تھا۔

اسرائیلی چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ تل ابیب میں حملہ کرنے والے فلسطینی حملہ آور کو ایک "مسلح شہری” نے گولی مار کر شہید کر دیا۔ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشیاں شروع کر دیں۔

Tags: اسرائیلیچاقو سے حملہحملہ آورشہیدصیہونیطولکرمفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.