• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیگناہ فلسطینیوں کے آنسوؤں کو نہ بھولیں گے نا معاف کریں گے، حماس سربراہ

اس جنگ کے اثرات کا تسلسل جاری رہے گا یہ جنگ ختم ہونے کے بعد بھی نہیں رکے گی

جمعرات 16-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
بیگناہ فلسطینیوں کے آنسوؤں کو نہ بھولیں گے نا معاف کریں گے، حماس سربراہ
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور غزہ جنگ میں مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے جنگ بندی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن کی آنکھوں سے آنسو بہے ہم نہ بھولیں گے، معاف کریں گے۔

ہم تمام مزاحمتی گروپس کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں خاص طور پر القدس بریگیڈ کے مجاہدین کو جو اسلامی جہاد کی صف اول کے ساتھی ہیں۔

ڈاکٹر خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس تاریخی لمحے میں، جو ہمارے عوام کی جدو جہد اور مسلسل صبر کا نتیجہ ہے اس کے بعد ایک نیا دور شروع ہوگا ہم غزہ کے عظیم عوام کو فخر اور عظمت کے تمام الفاظ پیش کرتے ہیں۔

ڈاکٹر خلیل الحیہ نے مزید کہا کہ طوفان الاقصیٰ کی جنگ ہمارے مسئلے اور ہمارے عوام کی مزاحمت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت ہوئی۔
اس جنگ کے اثرات کا تسلسل جاری رہے گا یہ جنگ ختم ہونے کے بعد بھی نہیں رکے گی، سات اکتوبر کو جو معجزہ اور عسکری و سکیورٹی کامیابی عمل میں آئی تھی، حماس کی القسام بریگیڈ کے منتخب دستوں نے انجام دی وہ ہمارے عوام اور ہماری مزاحمت کے لیے ہمیشہ فخر کا باعث رہے گی اور نسل در نسل منتقل ہوگی۔

Tags: اسرائیلیالقدس بریگیڈزالقسام بریگیڈجنگ بندیحماسخلیل الحیہصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.