• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کا مشرقی خان یونس پر دھاوا، بڑے پیمانے پر غارت گری

بدھ 15-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-tank35 اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے ضلع خان یونس کے مشرقی علاقے فخاری پر دھاوا بول کر بڑے پیمانے پر غارت گری کرتے ہوئے سیکڑوں ایکڑ اراضی بلڈوز کر دی۔ مقامی ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا ہے کہ سات فوجی گاڑیوں، جن میں تین بلڈوزر بھی شامل تھے، فخاری کے علاقے میں 250 میٹر تک اندر گھس آئے اور عمارتوں کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا۔ تاہم اس متعصبانہ کارروائی میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ اسرائیلی فوج گاہے بگاہے غزہ کی پٹی اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کے مابین لگی سکیورٹی باڑ کے قریبی علاقوں میں غارت گری کرتی رہتی ہے۔ اس دوران سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور عمارتیں بلڈوز کر دی جاتی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.