• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں آٹھ فلسطینی زخمی

آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ کیا مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زیتون کے باغ تباہ کر دیئے

ہفتہ 04-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں آٹھ فلسطینی زخمی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی آبادکاروں اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے شہر رسم اللہ کے ضلع سلواد میں حملوں کے دوران آٹھ فلسطینیوں کو زخمی کردیا حملے کے دوران فلسطینیوں کی چھ گاڑیاں بھی جلا دیں فلسطینیوں کی ملکیت زیتون کے باغ کو تباہ کر دیا۔

 فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کی جانب سے ایک ویڈیو نشر کی گئی کی جس میں الخلیل کے جنوب میں واقع مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے مسافر یطا میں ایک بزرگ فلسطینی شخص پر رات کے وقت اسرائیلی آبادکاروں کے حملے کے لمحات اور اس کے بعد کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ مقامی کارکن اسامہ مخامرا نے وفا کو بتایا کہ اس شخص اور اس کے خاندان کو علاقے میں اسرائیلی آبادکاروں کی طرف سے ہراسانی کی مہم کا سامنا کرنا پڑا، صیہونی آبادکاروں نے بزرگ شہری کے اہلخانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: آبادکارالخلیلصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.