• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ اسرائیل کی ایک زبردست اسٹریٹجک ناکامی ہے، سابق اسرائیلی وزیر

اگر ہم نے اب حاصل کی گئی کامیابیوں کو استعمال نہیں کیا تو ہم خود کو برسوں تک بے نتیجہ اور بغیر قیدیوں کے وہاں پھنسے ہوئے پائیں گے۔"

ہفتہ 04-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ اسرائیل کی ایک زبردست اسٹریٹجک ناکامی ہے، سابق اسرائیلی وزیر
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے سابق وزیر حاییم رامون نے غزہ میں جاری جنگ کو اسرائیل کی "ایک زبردست اسٹریٹجک ناکامی” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ناکامی کا سبب "غلط اسٹریٹجک منصوبہ اور فوجی و سیاسی قیادت کی طرف سے سبق نہ سیکھنا” ہے۔

دوسری جانب، اسرائیلی اخبار "معاريف” کے صحافی ایلوں بن دیوید نے کہا کہ "غزہ میں ہر دن گزارنا خون کی قیمت پر ہے، اور اگر ہم نے اب حاصل کی گئی کامیابیوں کو استعمال نہیں کیا تو ہم خود کو برسوں تک بے نتیجہ اور بغیر قیدیوں کے وہاں پھنسے ہوئے پائیں گے۔”

Tags: اسرائیلیحایبم رامونحاییم رامونصیہونیغزہفلسطینیناکامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.