• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شرم الشیخ ملاقاتیں دھوکے اور گمراہی کا نیا دور ہیں: جہاد اسلامی

منگل 14-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_movement-of-islamic-jihad

فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے قابض صہیونی حکام اور پی ایل او کے درمیان شرم الشیخ میں ہونے والے مذاکرات کو دھوکے اور گمراہی کا نیا دور قرار دیا ہے۔ "ان مذاکرات میں شریک فلسطینی گروہ عوامی فیصلے کے خلاف شریک ہے۔ اس پر فلسطینیوں کے حقوق سے دستبرداری کے لئے دباو مزید بڑھایا جائے گا۔” جہاد اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھنے کا موقع دینے کا اصل مقصد یہ نیتن یاہو اور اس کی حکومت کو اپنے توسیع پسندانہ آباد کاری منصوبوں کو آگے بڑھانے کا موقع دینا ہے۔ اس باقاعدہ منصوبے کے تحت اسرائیل کو القدس پر اپنا تسلط جما کر اسے یہودی رنگ میں رنگنا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مذاکراتی عمل میں شریک فلسطینی فریق کو تو اس کا ٹائم ٹیبل تک طے کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ انہیں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے سے متعلق اپنے موقف سے بھی پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا جائے گا کیونکہ آباد کاری کا عمل ایک لمحے کے لئے نہیں رکا۔ ہم ان مذاکرات کو مسترد کرتے ہیں اور ثابت قدمی سے مزاحمت کی راہ پر چلنے کو اختیار کرنے پر اصرار کرتے ہیں تاکہ مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنے کے منصوبے خاک میں مل سکیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.