• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری، شہدا کی تعداد 45,553 سے تجاوز کرگئی

ملبے تلے اور سڑکوں پر ابھی بھی سیکڑوں شہداء اور زخمی موجود ہیں، لیکن شہری دفاع اور ایمبولینس کے عملے کو ان تک پہنچنے میں ناکام ہیں

جمعرات 02-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے سینکڑوں خاندانوں کا نام نشان مٹ گیا
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک غیر قانونی غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی بنیاد پر کی جانے والی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 45,553 ہوگئی ہے، جب کہ 108,379 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے اسرائیلی دہشتگردی کی تازہ تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس میں بتایای گیا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے محصور شہر غزہ میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں 12 فلسطینی شہید اور 41 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گھروں کے ملبے تلے اور سڑکوں پر ابھی بھی سیکڑوں شہداء اور زخمی موجود ہیں، لیکن شہری دفاع اور ایمبولینس کے عملے کو ان تک پہنچنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں کیونکہ اسرائیل بار بار ان کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس صورتحال نے امدادی کارروائیوں کو شدید متاثر کیا ہے، اور فلسطینی شہریوں کی مدد کے لیے کام کرنے والے ادارے اپنے فرادی فرائض ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو رہے ہیں۔

غزہ میں اس نسل کشی کے تسلسل نے عالمی برادری کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، اور مختلف انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.