• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کے اسرائیل پر راکٹ، غزہ میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی

القسام نے شمالی غزہ میں صیہونی افواج کی بھاری نفری پر بھی راکٹ حملے کیے ہیں جس سے متعدد صیہونی فوجیوں کے زخمی و ہلاک ہونے کی اطلاع ہے

بدھ 01-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام کے اسرائیل پر راکٹ، غزہ میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے گذشتہ روز نصف شب صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل عام کے جواب میں غزہ سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی یہودی بستی سیدروت پر متعدد راکٹ فائر کیے۔ 

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے اعتراف کیا کہ اس نے غزہ سے سیدروت  کے علاقے کی طرف داغے گئے دو راکٹوں  کا سراغ لگایا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ان میں سے ایک کو بغیر کسی جانی نقصان کے روک دیا گیا، جب کہ دوسرا کھلے علاقے میں گرا۔

صیہونی ریاست کے عبرانی میڈیا کے مطابق گذشتہ چند دنوں میں شمالی غزہ میں جہاں غاصب صیہونی افواج کی بھاری نفری تعینات ہے وہاں سے راکٹ حملے کیے گئے ہیں، جن میں بیت حانون  سے ایک "حیرت انگیز” کارروائی بھی شامل ہے۔

القدس بریگیڈز نے منگل کو اعلان کیا کہ انہوں نے اسرائیلی گاڑیوں کے ایک قافلے کو جبالیہ کیمپ کے وسط میں اینٹی آرمر ڈیوائسز کے میدان میں تباہ کردیا۔

دوسری جانب القدس بریگیڈز نے مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب میں اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ حملے غزہ میں قتل عام اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے رد عمل میں کیے ہیں۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈجبالیہصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.