• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمن کا صیہونی اہداف پر حملہ، امریکی طیارہ بردار جہاز بھی نشانہ

نے امریکی طیارہ بردار جہاز "ہیری ٹرومین" کو بھی میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔

منگل 31-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمن کا صیہونی اہداف پر حملہ، امریکی طیارہ بردار جہاز بھی نشانہ
0
SHARES
10
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع  نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی افواج نے دو اہم کارروائیاں کی ہیں، جن میں پہلی کارروائی غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے "بن گوریون” ایئرپورٹ کو اور دوسری کارروائی مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع بجلی گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں "فلسطین 2” اور "ذوالفقار” بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔

جنرل یحییٰ سریع کے بیان کے مطابق، یمنی افواج کی بحریہ اور میزائل فورس نے امریکی طیارہ بردار جہاز "ہیری ٹرومین” کو بھی میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ انہوں نے اس کارروائی کو خطے میں دشمنوں کی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کی مزاحمت کا حصہ قرار دیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق، ان حملوں کے بعد "غوش دان” اور وسطی اسرائیل میں خطرے کے سائرن بجائے گئے، اور "بن گوریون” ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی۔ طیاروں کو ایئرپورٹ سے دور دیگر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، جب کہ حملوں نے اسرائیلی حکام کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہغوش دانفلسطینیقبضہیحییٰ سریعیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.