• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی 451 ویں روز بھی جاری

نہتے فلسطینیوں پر اس جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی اور قحط نے جنم لیا ہے، جس کے باعث درجنوں بچے اور بوڑھے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

پیر 30-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج نے ڈیڑھ ہزار فلسطینی خاندانوں کی پوری نسل ختم کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی مسلسل 451ویں روز بھی جاری ہے۔ شہر کے مختلف حصوں پر پرتشدد بمباری کے نتیجے میں روزانہ درجنوں افراد شہید اور زخمی ہو رہے ہیں۔

صیہونی دہشتگردی میں اب تک 151,000 سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جن میں 16 ہزار سے زائد بچے اور 14 ہزار سے زائد خواتین شام ہیں۔ مزید برآں، 11,000 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔
نہتے فلسطینیوں پر اس جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی اور قحط نے جنم لیا ہے، جس کے باعث درجنوں بچے اور بوڑھے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.