• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی جاری،24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید

اکتوبر 2023 سے جاری اس مسلسل جارحیت میں غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 45,338 ہو چکی ہے، جب کہ 107,764 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں

بدھ 25-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی جاری،24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین بڑے قتلِ عام کیے، جن کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 فلسطینی شہید اور 51 زخمی ہوگئے۔ متعدد افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں جبکہ امدادی ٹیموں کو مسلسل بمباری کے باعث متاثرہ علاقوں تک پہنچنے میں دشواری ہو رہی ہے۔

شمالی غزہ میں قابض فوج نے انڈونیشین اسپتال کا محاصرہ کرتے ہوئے اسے خالی کرنے کا حکم دیا، جبکہ اسپتالِ واپسی اور اس کے اطراف کو بمباری اور گولیوں کا نشانہ بنایا۔ مزید برآں، ڈرونز نے شمالی علاقے میں شہریوں کے گھروں پر دھماکہ خیز مواد اور آتش گیر بم پھینکے۔

اسرائیلی بمباری نے جنوبی غزہ اور دیرہ البلح میں بھی معصوم جانوں کا ناحق خون بہایا۔ رفح اور خان یونس میں بھی قابض فوج نے شہریوں کو براہِ راست نشانہ بنایا۔ اکتوبر 2023 سے جاری اس مسلسل جارحیت میں غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 45,338 ہو چکی ہے، جب کہ 107,764 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.