• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی میڈیا: غزہ میں صیہونی فوج کی ناکامی، ایک اور اسرائیلی قیدی ہلاک

اسرائیلی میڈیا نے ایک نئی انٹیلی جنس ناکامی کا انکشاف کیا ہے جس میں غزہ میں ایک اسرائیلی قیدی کو بچانے کی کوشش کے دوران اسرائیلی "فوج" کے ساتھ پیش آیا تھا، جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔

پیر 23-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی میڈیا: غزہ میں صیہونی فوج کی ناکامی، ایک اور اسرائیلی قیدی ہلاک
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی چینل "القناة 12” نے رپورٹ کیا کہ تقریباً ایک سال قبل، ایک اسرائیلی فوجی دستہ نے نوعا ارغمانی کو آزاد کرنے کے لیے ایک کارروائی شروع کی تھی، جو پچھلے جون میں آزاد ہو گئی تھی۔ تاہم، فوجی دستہ نے بعد میں یہ دریافت کیا کہ جو معلومات انہیں موصول ہوئی تھیں، وہ غلط تھیں۔

تفصیلات کے مطابق، اسرائیلی فوجی جب عمارت تک پہنچے اور داخلی دروازہ کھولا، تو اس دوران مزاحمت کرنے والے افراد نے شدید فائرنگ کی۔ اس اچانک حملے کے نتیجے میں، خصوصی فوجی دستے کے کئی اہلکار شدید زخمی ہو گئے، اور کارروائی کو فوراً زخمیوں کے انخلاء میں تبدیل کر دیا گیا۔

"القناة 12” کے مطابق، جب اسرائیلی فوجی دستہ واپس آیا، تو فوجی انٹیلی جنس ادارے (آمان) کو نئی معلومات موصول ہوئیں، جن کے مطابق وہ شخص جسے فوجی دستہ نے آزاد کرنے کی کوشش کی تھی، نوعا ارغمانی نہیں بلکہ سہیر باروخ تھا، جو اپنے گھر سے پکڑا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.