• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمنی مزاحمت کا تل ابیب پر حملہ، اسرائیلی تنصیبات کو نقصان

فضائی دفاع نے میزائل کو اسرائیلی حدود میں داخل ہونے سے قبل ہی روک لیا، ا سرائیلی دعویٰ، تاہم اسرائیلی میڈیا نے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شائع کیں جن میں میزائلوں کے انٹرسیپٹر گرنے سے ہونے والے نقصان کی نشاندہی کی گئی ہے۔

جمعرات 19-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
یمنی مزاحمت کا تل ابیب پر حملہ، اسرائیلی تنصیبات کو نقصان
0
SHARES
0
VIEWS

( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) یمنی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ مسلح افواج نے جمعرات کو علی الصبح تل ابیب پر ایک بیلسٹک میزائل داغا، جس کے نتیجے میں اسرائیلی تنصیبات کو قابلِ ذکر نقصان پہنچا۔

قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ اس کے فضائی دفاع نے یمن سے داغے گئے میزائل کو اسرائیلی حدود میں داخل ہونے سے قبل ہی روک لیا۔ تاہم، اسرائیلی میڈیا نے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شائع کیں جن میں "گریٹر تل ابیب” میں میزائلوں کے انٹرسیپٹر گرنے سے ہونے والے نقصان کی نشاندہی کی گئی ہے۔

تل ابیب کے مشرق میں دھماکے کی آواز اور وسطی مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں سائرن بجنے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی اخبار "یروشلم پوسٹ” کے مطابق، تل ابیب میں سائرن بجنے کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے متعدد علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ان حملوں کے بعد اسرائیلی دفاعی نظام کی مؤثریت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیتل ابیبصیہونیغزہفلسطینییمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.