• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ: ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ

برطانیہ نے اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے کے 350 میں سے 30 لائسنس معطل کیے ہیں، F-35 طیاروں میں استعمال ہونے والے پرزے اس پابندی میں شامل نہیں

منگل 17-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
برطانیہ: ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے 25 ارکان نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ یہ احتجاج ایک پٹیشن پر 100,000 دستخطوں کے بعد کیا گیا، جس کے نتیجے میں پارلیمانی اجلاس میں اس معاملے پر بحث ہوئی۔

برطانیہ نے اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے کے 350 میں سے 30 لائسنس معطل کیے ہیں، تاہم اسرائیلی F-35 طیاروں میں استعمال ہونے والے برطانوی پرزے اس پابندی میں شامل نہیں۔ بین الاقوامی تنظیموں نے برطانوی فیصلے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تنقید کی کہ یہ اقدام بہت دیر سے کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیبرطانیہصیہونیغزہمطالبہنسل کشیہھتیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.