• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمن کا اسرائیل میں ملٹری زون میں بیلسٹک میزائل سے کامیاب حملہ

صیہونی حکومت کی غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جس کی وجہ سے یمنی فوج نے حملہ کیا ہے اور حملے  جاری رہیں گے۔

منگل 17-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمن کا اسرائیل میں ملٹری زون میں بیلسٹک میزائل سے کامیاب حملہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ)  یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے علاقے یافا میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے  نتیجےمیں اپنے اہداف کو کامیابی سے حاصل کیا، صیہونی ریاست کا جدید ترین دفاعی نظام میزائل رولنےمیں ناکام رہا۔

یمن کی مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا جس میں بتایا کہ نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ انہوں نے صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے علاقے یافا میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو ایک ہائپر سونک میزائل سے  کامیابی سے نشانہ بنایا۔

بیان میں زوردیا گیا کہ صیہونی فوج کے دائیں بازو انتہا پسند حکومت کی غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جس کی وجہ سے یمنی فوج نے حملہ کیا ہے اور حملے  جاری رہیں گے۔

میگن ڈیوڈ ایڈوم (اسرائیلی ایمبولینس) نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ تل ابیب اور اس کے اطراف میں محفوظ علاقوں تک پہنچنے کی کوشش کے دوران 5 اسرائیلی اس وقت زخمی ہوئے جب علاقے میں ایک میزائل سے نشانہ بنایا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلیتل ابیبحوثیصیہونیمیزائلہائپر سونکیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.