• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نصیرات کیمپ: اسرائیلی حملے میں شہدا کی تعداد 45 ہوگئی

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 44,875 ہو چکی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 106,455 تک پہنچ گئی ہے۔

ہفتہ 14-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت تاریخ کی بدترین مثالوں میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  غزہ کے وسطی علاقے نصیرات کیمپ میں  غاصب صیہونی  فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 45 ہوگئی ہے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ اب تک صیہونی وحشیانہ بمباری سے شہید ہونے والوں میں سے ملبے سے 7 شہداء کو نکالا جا چکا ہے، جبکہ 80 سے زائد افراد لاپتہ یا زخمی ہیں۔

الاقصیٰ شہداء اسپتال نے زخمیوں کی بڑی تعداد کے باعث دیگر مراکز میں منتقلی کی اطلاع دی ہے، اسپتال وسائل کی شدید کمی کا شکار ہے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 44,875 ہو چکی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 106,455 تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیحملےشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینینصیرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.